13 اکتوبر 2014 - 05:37
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اظہار تشویش

پاکستان کے انسانی حقوق کے کمیشن نے صوبے بلوجستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر تشویش ظاہر کی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق زہرہ یوسف کے زیر قیادت انسانی حقوق کمیشن کے ایک وفد نے آج کوئٹہ میں صحافیوں، وکلاء ،سیاسی شخصیات اور صوبے بلوچستان کی دیگر سول سوسائٹی کے اراکین سے ملاقات کی ۔زہرہ یوسف نے ملاقات کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ صوبے بلوچستان میں تشدد میں اضافے کی ایک اہم وجہ  غربت ہے ۔ انھوں نے کہا کہ بلوچستان کی صوبائی حکومت اس صوبے کے  عوام کے مطالبات اور خواہشات کو پورا  کرنے سے قاصر ہے۔ پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے صوبے بلوچستان میں انسانی حقوق کی بہبودی کے لئے تجاویز تیار کی ہیں جسے صوبائی حکومت کو پیش پیش کرے گا۔  

.......

/169